MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روزانہ ایک نئی مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے والا پاکستانی

0 996

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظہبی(مسائل نیوز) شارجہ میں مقیم ایک پاکستانی شہری بائیک پر سوار ہو کر فجر کی نماز روزانہ ایک نئی مسجد میں ادا کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ محمد داؤد کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے لیکن وہ شارجہ میں مقیم ہے، منفرد شوق رکھنے والے محمد داؤد کی خواہش ہے کہ وہ اپنی زندگی میں متحدہ عرب امارات کی ہر مسجد میں فجر کی نماز ادا کریں۔محمد داؤد اسپورٹس بائیک بی ایم ڈبلیو آر 1200 آر ٹی چلاتے ہیں اور رات کے تہائی حصہ میں فجر کی نماز ایک نئی مسجد میں پڑھنے کے مشن پر نکل جاتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.