MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں فی کلو 50 اور 20 روپے کی کمی

1 527

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز اور ٹماٹر کی درآمد سے فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کی کمی کے بعد 100روپے ہو گئی ہے۔جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت میں بھی 20 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد پیاز کی فی کلو قیمت 80 سے کم ہو کر 60 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آلو اور بھنڈی کی فی کلو قیمتیں برقرار ہیں۔مارکیٹ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مارکیٹ میں آلو 50 سے 60 روپے جبکہ بھنڈی 160 سے 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)فلپائن میں پیاز کی قیمتوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔منیلا کی سپر مارکیٹوں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.