MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آخر کار ٹوئٹر نے نواز شریف کا نوٹس بھی لے ہی لیا۔۔۔ مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے عوام کو اطلاع دیدی

0 283

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا۔ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل
سیکریٹری ذیشان ملک نے نواز شریف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے مداحوں کو اطلاع دی۔ن لیگ کے قائد نواز شریف کو اس وقت ٹوئٹر پر 8 ہزار سے زائد ٹوئٹر صارفین فالو کر رہے ہیں جبکہ وہ کسی کو فالو نہیں کر رہے۔3بار وزیرِ اعظم پاکستان بننے کا اعزاز رکھنے والے معروف سیاستدان نواز شریف علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لندن میں موجود ہیں مگر وہ وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.