MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روپے کی بے قدری تھم نہ سکی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری

4 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور روپے کے مقابلے کی ڈالر کی قدر میں تیزی سے […]

  4. […] آباد(مسائل نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور روپے کے مقابلے کی ڈالر کی قدر میں تیزی سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.