دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں ان کو کچلنا ہوگا،فرح عظیم شاہ
کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی میران شاہ میں فورسز پر خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار
۔
پاک فوج امن میں خلل ڈالنے کے لیے دشمن کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔”
- Advertisement -
دہشتگرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں ان کو کچلنا ہوگا۔
، پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ملک اور قوم کے خلاف گھناؤنی سازش ہے
جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ اور رنج کی اس گھڑی میں حکومت اور قوم شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں