MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان ، فرح عظیم شاہ کی سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملے کی مذمت

0 315

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی سبی کے علاقے سانگان میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت کی ہے دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، پاک دھرتی کی سلامتی کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے مشن کو عملی جامہ پہنانا حکومت کا اولین ترجیح ہے ملک دشمن قوتیں بلوچستان میں قیام امن کو ثبوتاژ کرنا چاہتی ہیں : شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور دشمن کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے، بلوچستان میں دہشت گردی پھیلاکرملک دشمن عناصر اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتےسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں قیام امن کے لئے مثالی کردار ادا کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.