MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ممنوعہ فنڈنگ کیس ٗ تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ سات سال سے التوا ہی ہو رہا ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر کمنٹس آنے تھے۔ وکیل پی ٹی آئی نے کہاکہ انور منصور نے کراچی سے آنا ہوتا ہے، انور منصور آ تو گئے ہیں لیکن انہیں شدید بخار ہے، وکیل اکبر ایس بابر نے

- Advertisement -

کہا کہ آج میں دلائل دینا چاہتا ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.