MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ناقص انتظامات کے باعث دو عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیئے گئے

0 4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (پاکستان امیج) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔

- Advertisement -

اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے 1800 خدمات کمپنیوں کی سروسز معطل کیے تھے۔

وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے مقررہ معیار کی رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتوں کی عدم فراہمی پر کارروائیاں جاری ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.