وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دے دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، اس موقع پر انہوں نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ شادی ہالز کی تقریبات پر بھی دس فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین کے بینک نے 70 کروڑ ڈالرز جمع […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے سے متعلق افواہوں کو یکسر مسترد […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں سابق حکومت کے معاہدوں […]