فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سبی سکاوٹس کی جانب سے دوردراز اور پسماندہ علاقے سلطان کوٹ تلی میں راشن کی تقسیم۔
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سبی سکاوٹس کی جانب سے دوردراز اور پسماندہ علاقے سلطان کوٹ تلی میں راشن کی تقسیم۔
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سبی سکاوٹس کی جانب سے دوردراز اور پسماندہ علاقے سلطان کوٹ تلی میں نادار اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
مقامی افراد نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جذبہ خیرسگالی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی ہر ممکن کوشش ہے کہ موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مقامی ضرورت مند اور نادار افراد کی ہر ممکن مدد ہوسکے ۔