MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان تصاد م، پی ٹی آئی رکن اسمبلی گرفتار

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی رابستان خان کو حراست میں لے کر گلشن معمار تھانے منتقل کردیا گیا۔گلشن معمار بلاک ڈی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں نامزد یو سی چیئرمین پیپلز پارٹی یو سی 12پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ہلال سعید رحمانی نے بتایاکہ تحریک انصاف کے رابستان اور کارکنان نے حملہ کیا، دوستوں کا سر پھاڑا، مجھ پر تشدد کیا اور میرے کپڑے پھاڑ دیئے۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.