جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی سردار گل حسن سیاپاد سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے صوبائی کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر و
سابق گورنر بلوچستان (ر) جنرل عبدالقادر بلوچ سردار گل حسن سیاپاد سے ملاقات کے
- Advertisement -
دوران سردار گل حسن سیاپاد کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کا دعوت دے رہے ہیں.
نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی اور سردار زادہ بالاچ سیاپاد بھی موجود ہیں.
[…] کے مرکزی رہنما سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے جاری کردہ تعزیتی بیان میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ […]