اسٹیٹ بینک کےاثاثے وفاقی حکومت کی ملکیت رہیں گے،حماداظہر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وز ر توانائی حماد اظہر نے کہا ہےکہ ا سٹٹ بینککےاثاثے وفاقی حکومت کی ملکیت رہیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نےبھی ا سٹیٹ بینک کوخود مختاری د نےکی کوشش کی تھی۔ترقی افتہ ممالک میں اسٹٹ بنک کوخودمختاری دی جاتی ہے۔
- Advertisement -
انھوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک کےاثاثے وفاقی حکومت کی ملکیت رہیں گے اوراسٹٹ بینک سیاسی فیصلوں سے آزاد ہوگا۔،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماضی میں فیٹف کی کمپلائنس بہت بری رہی ہے جس کے باعث پاکستان گرے لسٹ میں گیا تاہم پہلی بار ایسا ہوا کہ ہم ریفارمز لائے اور فیٹف کے26پوائنٹ مکمل کرچکے ہیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اوپن بولی کےذریعےب جلی سسٹم میں شامل کرینگےاور اگلے5سال بھی اصلاحات کا سلسلہ جاری رہےگا۔ انھوں نے بتایا کہ اس سال ہماری گروتھ 5فیصد ہوگی اور 30ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کرینگے، مزید برآں ٹیکس میں بھی 20 فیصد گروتھ ہورہی ہے۔