MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبرپختونخواہ حکومت کو سلاب متاثرین کو ہلاک ہونے والے جانوروں کا بھی معاوضہ دینے کا اعلان

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے معاوضوں کا اعلامیہ جاری کردیا، زخمی کو دو لاکھ اور جاں بحق فرد کے ورثا کو 8 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔
کے پی حکومت کے اعلامیے کے مطابق مکمل تباہ ہونے والے گھروں کو چار لاکھ اور جزوی نقصان پہنچنے والے گھروں کو ایک 60 ہزار روپے دیے جائیں گے، ہلاک ہونے والے بڑے جانوروں کے مالکان کو 60 ہزار اور چھوٹے جانوروں کے مالکان کو 8 ہزار روپے ملے گے۔

- Advertisement -

اسی طرح فصلیں تباہ ہونے کے عوض بھی زرتلافی دیا جائے گا، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا معاوضہ 10 ہزار روپے فی ایکڑ مقرر کیا گیا ہے، فصلیں تباہ ہونے والے متاثرہ خاندانوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے، 80 ہزار روپے معاوضہ فی متاثرہ باغ کے مالک کو دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.