MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری کا طنز

0 365

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہاکہ حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہو گیا ہے، پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.