MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں

0 485

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں سے مشورہ کریں گے اور مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان 20 لاکھ بندے نہیں لا سکتے ہیں۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ میاں نواز شریف ہماری پارٹی کے سپریم ہیڈ ہیں، اہم امور پر مشاورت ہوئی تھی، بات چیت جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.