MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دور ان کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کی

0 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دور ان کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ۔

- Advertisement -

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اور نگزیب کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دوران کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان انشاء اللہ اتنی تیزی سے آگے بڑھے گا اسے ’’پاکستان سپیڈ‘‘کہا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.