MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبرپختونخوا میں انتخابات، صدر مملکت سے گورنر غلام علی کی اہم ملاقات

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر عارف علوی سے انتخابات کے انعقاد سے متعلق گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی، صدر مملکت کو گورنر خیبرپختونخوا نے آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ آج دوسرے مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل درآمد کروائیں گے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے متعلق الیکشن از خود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں الیکشن 90 روز میں کرانے کا حکم دیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.