MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلئ بلوچستان کا بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پانی اور گیس کے لیۓ طالبات کے احتجاج کا نوٹس

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں پانی اور گیس کیلئےطالبات کے احتجاج کا نوٹس لیا ہے وزیراعلیٰ نے ایم ڈی واسا کو یونیورسٹی میں پانی کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئیکہا ہے کہ پانی کی مستقل بنیادوں پر فراہمی کوبھی 24 گھنٹوں کے اندر یقینی بنایا جائے۔

- Advertisement -

وزیراعلیٰ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کو یونیورسٹی میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سرد ترین موسم میں یونیورسٹی اور ہاسٹل میں گیس کی عدم دستیابی باعث تشویش ہے اور طالبات پانی اور گیس کی فراہمی کے مطالبہ میں حق بجانب ہیں انہوں نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی کے لئے تمام وسائل برو ئے کار لائے جائیں گے وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کی طالبات احتجاج…

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.