MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سابق کپتان ویرات کوہلی وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعد انہیں ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا۔

- Advertisement -

سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کے بعد ویرات کوہلی آسٹریلیا سے بھارت واپس چلے گئے جس کے بعد مداحوں نے ائیرپورٹ پر کرکٹر کا استقبال کیا۔

ویرات کوہلی سکیورٹی گارڈز کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر نکلے تو کئی مداحوں نے ان سے سیلفی کی درخواست کی۔کوہلی نے اپنا بیگ گاڑی میں رکھا اور مداحوں کی جانب متوجہ ہوگئے، ویرات نے تمام مداحوں کے ساتھ سیلفیاں لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.