MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزیر خورشید شاہ کے گھرکے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر پونے 3لاکھ روپے کے فیول چارجز کا انکشاف

1 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشید شاہ کے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر2لاکھ 74روپے کے فیول چارجز عائد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا ، اجلاس کے دوران و فاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کا بل 33ہزار تھااور اس پر فیول چارجز 2لاکھ 74ہزار تھے، جس پروفاقی وزیر برائے توانائی انجینئرخرم دستگیرنے کہا کہ ہم ان کے بل کی تصدیق کرائیں گے اگر اس میں کوئی خرابی اور غلطی ہے تواسے فوری طور پر درست کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ نے علاج کیلئے برطا نیہ جانے کی درخواست دے دی۔ جیو نیوز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.