MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں

0 115

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شیخوپورہ (مسائل نیوز) شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔

- Advertisement -

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق شیخوپورہ میں شرق پور اور نارنگ منڈی میں 3 ملوں پرچھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں جن میں سے 10 ہزار بوریاں فلار ملوں کوفروخت کردی گئی ہیں۔

ڈی سی نے مزید بتایا کہ گندم سرکاری قیمت 3 ہزار روپے فی من کے حساب سے فروخت کی گئی، باقی گندم بھی فلور ملوں کو سرکاری قیمت پر فروخت کی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.