MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سسکتے روتے پچے ڈاکٹر اور نرس نہ ہونے کے وجہ سے تڑپ تڑپ کر مر گے افسوس کی بات ہے

0 490

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سسکتے روتے پچے ڈاکٹر اور نرس نہ ہونے کے وجہ سے تڑپ تڑپ کر مر گے افسوس کی بات ہے سول ہسپتال چلڈرن وارڈ کے ڈاکٹر اور سٹاف کی آپس کی تکرار نے ان معصوم ننھے فرشتوں کی جان لے لی یقین کریں ہمارے معاشرے میں انسانیت نام

- Advertisement -

کی کوٸی چیز نہیں ہے اس معاملے پر اگر کسی نے ایکشن لے بھی لیا تب بھی کچھ نہیں ہونے والا آپکو بھر پور جھوٹی تسلیوں دے کر یہ لوگ پھر یہ اپنے آپکو بری الزماں قرار دلوالیں گے اور یہ نظام ایسے ہی پلتا پھلتا رہے گا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.