قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاک بھارت ٹاکرے کو مشکل قرار دے دیا
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا مشکل میچ ہوگا۔بابر اعظم نے دورہ نیدرلینڈ سے قبل میڈیا سے بات میں ایشیا کپ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہر میچ میں ہی کھلاڑیوں پر دباؤ زیادہ ہوتا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ اسے ایک عام میچ کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یقینی طور پر ہم پر دباؤ تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ اس بار بھی دباؤ ہے تاہم ہم نے خود کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پرسکون رکھنے کی کوشش کی اور دباؤ میں نہیں آئے۔یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
[…] نیوز)دبئی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کیلئے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی اسٹار بیٹر بابر […]
[…] (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی بھارتی ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا کی تعریف […]
[…] (مسائل نیوز) کپتان بابر اعظم سے ملاقات کے لیے مدد مانگنے والے مداح کے لیے ان کے والد […]
[…] لنکا کے خلاف پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے ریویو لینے پر کپتان بابر اعظم کو یاد دہانی کروانا پڑی کہ کپتان میں […]
[…] (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب سٹار بیٹر کی […]
[…] نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا […]
[…] نیوز) قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ایک دم سے تمام چیزیں بہتر نہیں ہوسکتیں اس […]
[…] نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کے سٹار بیٹر اور سابق کپتان […]
[…] کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]
[…] آباد (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم پہلی گیند پر آؤٹ ہو گئے ہیں ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی […]
[…] نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چاہنے والوں میں نہ صرف بڑے عمر کے افراد بلکہ چھوٹے […]