MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریحام خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کی امریکی سفیر سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کا دعویٰ

1 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی امریکی حکام سے ملاقاتوں پر عمران خان برس پڑیں ۔
ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی امریکی سفیر سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کا دعویٰ کیا۔ریحام نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی امریکی سفارت کاروں سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ریحام خان نے لکھا کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعلی کے پی نے امریکی سفیر کی انتشار خان سے ویڈیو کال پر بات بھی کروائی تاہم قوم یوتھ کو ابھی بھی امریکی سازش کا چورن بیچا جارہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ (ن) کوپاکستان تحریک انصاف سے سیکھنے کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.