MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کرگئے ملک میں 40روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا

0 352

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کر گئے۔صدارتی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان 13 مئی کو انتقال کر گئے۔

- Advertisement -

شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر متحدہ عرب امارات نے 40 دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.