MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

- Advertisement -

انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، بسنت کی تقریبات 13 سے 15 فروری تک جاری رہیں گی۔

قبل ازیں لاہور میں 2 دہائیوں بعد بسنت کی تقریبات کی واپسی ہوئی تھی جس سے شہر بھر میں جوش و خروش کی فضا قائم رہی، زندہ دل لاہوریوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں اور چھتوں پر جمع ہو کر پتنگ بازی کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.