MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے مگر آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود

0 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہوا جس سے انور مقصود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات کی وجہ سے الیکشن کے ساتھ بھی کمیشن لگا دیا گیا ہے، سب جانتے ہیں کہ بغیر کمیشن کے کوئی کام نہیں ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں فلم پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے، تاریخی کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستانی پٹھان پر ایف آئی آر پر ایف آئی آر ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی پٹھان کی کامیابی نظر نہیں آتی لیکن سنا ہے آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.