MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانیوں کی جانب سے جعلی دستاویز دکھا کر ویزے لینے کا معاملہ،پاکستان نے سخت ایکشن لے لیا

0 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)افغانیوں کی جانب سے جعلی دستاویز دکھا کر پاکستانی ویزے لینے کے معاملے پر وزارت خارجہ نے سخت ایکشن لے لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے یورپ میں موجود اپنے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو افغانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی افغان شہری کو پاکستان کا ویزا جاری نہ کیا جائے،یہ ہدایات برطانیہ، سپین، اٹلی، جرمنی، پرتگال، گریس، آسٹریا، سوئٹزر لینڈ، فرانس، ڈنمارک، ناروے، بلجیئم، آئرلینڈ اور نیدر لینڈ میں سفارتخانوں کو جاری کی گئی ہیں، اس حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے خط لکھ دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.