MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کالعدم ٹی ٹی پی نے محمد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 کابل(ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے

کہ محمد خراسانی عرف خالد بلتی کو3 روز قبل نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کیا۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا یہ بھی کہنا ہے کہ خالد بلتی 2015 میں گرفتار ہوئے اور 2021 تک جیل میں رہے۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ خالد خراسانی پاکستان کو انتہائی مطلوب تھا اور اقوام متحدہ نے بھی خالد خراسانی کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.