MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاداب خان کا سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر ختم

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)شاداب خان کے سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر کا اختتام ہوگیا۔ال راو نڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن کیلیے خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے،

- Advertisement -

انھوں نے 4میچز میں ایک وکٹ حاصل کی اور 20رنز بنائے۔وطن واپسی کیلیے عازم سفر شاداب خان نے سڈنی سکسرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کھیلنے کے موقع اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں،

میں یہاں کرکٹ سے لطف اندوز ہوا،اب واپس جا رہا ہوں، امید ہے کہ ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیتے گی،سڈنی سکسرز نے بھی ا ل راو نڈر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.