MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

0 802

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میلبرن(مسائل نیوز)انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا،جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے،انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، فائنل میچ کا پریشر ہوتا ہے، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے، فائنل میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.