ملک امان اللہ مہترزئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر مقرر
کوئٹہ (مسائل نیوز) ملک امان اللہ مہترزئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر مقرر کردئےے گئے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد ملک امان اللہ مہترزئی کو وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر مقرر کیاگیاہے ۔
- Advertisement -