MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

9مئی مقدمات؛شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب

0 48

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)انسدا ددہشتگردی عدالت نے 9مئی کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 3مقدمات میں ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.