MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی‎

0 634

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 88 پیسے سستا ہوکر 217 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 3 روپے 38 پیسے کمی کے بعد 215.50 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے سستا ہوکر 213 روپے کا ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.