خاران میں طوفانی ہواﺅں سے معمولات زندگی متاثر، لوگ گھروں میں محصور
خاران (مسائل نیوز) خاران میں طوفانی ہواو¿ں کے باعث معمولات زندگی متاثر، خاران شہر اور گردونواح عصر کے وقت سے عشاءتک گرد آلود طوفانی ہواو¿ں کی لپیٹ میں رہا جس سے بجلی معطل اور نیٹ سسٹم متاثر رہنے کے ساتھ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تمام معاملات زندگی بری طرح متاثر رہی، خاص کر دمے کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
- Advertisement -