MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

0 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کون سا قائد ایوان ؟گزشتہ رات کو عوام نے تمام سازشیں ختم کردی ہیں،جعلی حکومت بھی ناکام ہوچکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سوچ رہا تھا یہ کچھ ہفتے گزارلیں گے کچھ دن بھی نہیں نکال سکے،ذاتی خیال ہے پارلیمنٹ سے استعفے دیکر چلے جانا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ رات کو عوام نے ٹریلر دکھایا فلم ابھی باقی ہے،ہم اپوزیشن میں نہیں آرہے اس ملک میں فارن بیگ ٹو ہوا

- Advertisement -

ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.