MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چاغی، گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی(مسائل نیوز) /پوستی روڈ پر لوکل کار گاڑی الٹنے سے تین افراد جان بحق بارہ زخمی اسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق افراد میں ایک عورت ایک مرد اور بچی شامل ہے زخمیوں میں سات خواتین اور بچے جبکہ پانچ مرد شامل ہیں شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے زخمی افراد کے نام عبدالجامع شکریہ بی بی عصمت آغا نازیہ عبدالرحمن جمیلہ رمضان طاہرہ نادیہ سید گل برسیہ لعمیہ اور دیگر شامل ہیں زخمیوں کو دالبندین میں ڈاکٹر نصر من اللہ اور شعبہ حادثات کے انچارج سعد اللہ قمبرزی نے طبی امداد دی اور شدید زحمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.