MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

1 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کودوام دینے کے لیے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ایٹمی پروگرام دشمنوں کے پروپیگنڈے کا مرکز، آزادی رسمی ہوگی۔پی ٹی ا?ئی رہنما نے کہا کہ ایسی احمقانہ پالیسیوں پر ضد کر کے ملک کی سالمیت کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں انتخابات کروا کر حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے، ملک کے مستقبل سے کھیلنا بند ہونا چاہیے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئین ہی متفقہ دستاویز ہے، اگر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.