MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہرگ: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کانکن جاں بحق، ساتھیوں نے لاشیں نکال لیں

0 79

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شاہرگ (مسائل نیوز) شاہرگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2کانکن جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعرات کو شاہرگ کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کاتودہ گرنے سے 2کانکن سریال اور شاہ بیگ ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے کانکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نعشوں کو کان سے نکال کر ہسپتال پہنچادیں جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.