MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتیوں نے شہریت ترک کردی

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت کے نائب وزیر خارجہ وی مرلی دھرن نے بھارتی پارلیمان کو بتایا کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران بھارتی شہریوں کی جانب سے شہریت ترک کرنے کی تعداد میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے دستیاب سرکاری اعدادو شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سن 2021میں 163370 اور سن 2022میں 31اکتوبر تک 183741 افراد نے بھارتی شہریت ترک کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.