MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

2 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کیلئے امریکی حکومت 40لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہاکہ پاکستانی شہریوں بالخصوص لڑکیوں کے مستقبل کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ خیبرپختونخوا حکومت سے تعلیمی شعبہ کی ترقی پر کام کرتا رہے گا۔صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے کہا کہ منصوبے سے اسکول کے انتظام کو مزید فعال بنانے کے قابل ہو سکیں گے جبکہ اس منصوبے کے تحت اسکول کے معیار میں بھی اضافہ ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے لیے پاکستانی […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.