MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ میانوالی ، دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع

7 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میانوالی(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ میانوالی کے موقع پر دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے میانوالی میں جلسے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنرل بس اسٹینڈ مکمل طور خالی کروالیا گیا ہے،

میانوالی میں دوسرے شہروں سے آنے والی مسافر بسوں کا شہر میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، جلسہ گاہ کے اردگرد تمام دوکانیں اور کاروباری مراکز بند کرادیئے گئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.