MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغان باؤلر فرید ملک نے آصف علی اور پاکستانی شائقین سے معافی مانگ لی

0 508

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) افغان باؤلر فرید ملک نے آصف علی اور پاکستانی شائقین سے معافی مانگ لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان کے سب سے سنسنی خیز مقابلے کے دوران افغان بائولر فرید نے آصف علی سے بدتمیزی کی ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے افغان بائولر پر شدید تنقید کی ۔اس پر فرید ملک نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور پاکستانی شائقین سے اپنے عمل کی معافی مانگ لی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو کیا غلط کیا لیکن وہ ہمیشہ سے پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.