MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نسیم شاہ کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی روٹیلا نے بھی خاموشی توڑ دی

1 1,806

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے نسیم شاہ کیلئے کی گئی پوسٹ پر ردعمل بھی آگیا ۔ قومی کرکٹر کی جانب سے بھارتی ماڈل اروشی کیلئے لاعلمی کے اظہار کے بعد اداکارہ نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے ۔

انسٹا گرام پر اداکارہ نے کہا کہ میری ٹیم نے میرے فینز کی جانب سے کچھ ویڈیوز شیئر کی تھیں جن کے بارے میں کسی کو علم نہیں تھا کہ ویڈیوز میں کون لوگ ہیں ، میری میڈیا سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی خبر تصدیق کے بغیر پھیلانے سے گریز کریں ۔

- Advertisement -

دوسری جانب دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی مداح لڑکی نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کر دیا۔بھارتی لڑکی نندنی گپتا کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ کو سپورٹ کرنے میں فائنل میں آؤں گی، پاکستان سے فرق نہیں پڑتا مجھے صرف نسیم شاہ چاہیے ‘۔مداح لڑکی کا کہنا تھا کہ ‘اگر کبھی ذاتی طور پر نسیم سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان سے شادی کا بھی پوچھوں گی، ان سے کہوں گی چلیں پاکستان چلتے ہیں، ان کے لیے ویزا بھی تیار کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کروں گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سے معافی مانگ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.