MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

0 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)قوم اسمبلی میں آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گاجہاں پر رکن قومی اسمبلی اراکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمنٹ ہائوس پہنچے جہاں پر صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پر امن احتجاج پر آپ کیا کہیں گے ۔ اس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’عزت صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے ۔عمران خان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اٹھ کر استقبال کیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.