MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس

0 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی۔انہوں نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق دینے کی یقین دہانی پر تحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ توقع ہے نئے پاکستان میں صوبے کو جو حقوق نہیں ملے وہ اب ملیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.