جنت مرزا نے سوشل میڈیا پرمقبولیت کے لحاظ سے وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا.
- Advertisement -
جنت مرزاپاکستان کی سب سےمقبول شخصیت بن گئیں
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا نے سوشل میڈیا پرمقبول ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ایک کروڑ 40 لاکھ فالوورزرکھنے والی پاکستان کی پہلی ٹک ٹاکر ہے
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پاکستان میں بھی انتہائی مقبول ہے
ایسا پہلی بارہوا ہے کہ کسی ٹک ٹاکرکواتنی زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی ہو۔
جنت مرزا نے سوشل میڈیا پرمقبولیت کے لحاظ سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے. جن کے ٹوئٹر پرساڑھے 13 ملین فالوورز ہیں اور انسٹاگرام پرمقبولیت کی بات کی جائے تو جنت مرزا کے 21 لاکھ فالوورز ہیں۔
[…] نیوز)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں علشبہ اور سحر نے بیوٹی پارلر کھول کر […]