MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران بابراعظم فیلڈنگ کیلئے گراؤنڈ میں کیوں نہیں آئے ؟ وجہ سامنے آ گئی

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)گزشتہ روز بابراعظم شاندار کارکردگی کے باوجود بھی ٹیم کو کامیابی دلوانے میں کامیاب نہیں ہوئے ، ملتان سلطانز نے ٹی ٹوینٹی کی تاریخ کا دوسرا بڑا 243 رنز کا ہدف6 وکٹوں پر حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو شکست سے دوچار کر دیا ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم مدمقابل ملتان سلطانز کی اننگز میں فیلڈ نگ کیلئے نہیں آئے جس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ، بابراعظم بخارکی وجہ سے دوسری اننگ میں فیلڈنگ نہیں کر سکے ، ان کی عدم موجودگی میں ٹام کولہر کیڈ مور نے ٹیم کی قیادت سنبھالی ۔ٹیم ترجمان نے بتایا کہ بابر اعظم کی کی طبیعت ناساز تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.