MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

0 188

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، برینٹ کروڈ کی قدر میں 1.7 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 85.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی کی قدر 1.5 فیصد گرنے کے بعد اس کی قیمت 79.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی، یہ کمی مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے بعد روس کی جانب سے اپنی تیل کی پیدوار کم کرنے کے بعد ہوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.